بند کریں
جمعرات اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
یاہو نے نئی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن ”Yahoo Together“ متعارف کرا دی
اس ایپلی کیشن کے Yahoo Squirrel کے نام سال کی ابتدا سے کلوزڈ بیٹا ٹسٹ جاری تھے

اس سال کے شروع میں یاہو نے مارکیٹ کی پہلی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن، یاہو میسنجر، کو دو دہائیوں بعد ختم کیا تھا لیکن اب کمپنی ایک اور میسجنگ ایپلی کیشن کے ساتھ میدان میں آ گئی ہے۔ یاہو نے نئی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن Yahoo Together کو متعارف کرادیا ہے۔
Yahoo Together کا انٹرفیس دیکھنے میں Slack سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن اس میں Slack کے بہت سے فیچرز نہیں ہیں۔

حیرت انگیز طور پر Yahoo Together میں وائس کالنگ کا فیچر بعد میں بتدریج متعارف کرایا جائے گا۔ Yahoo Together کو اسی ٹیم نے ڈویلپ کیا ہے، جس نے یاہو میسنجر کو ڈویلپ کیا تھا۔


اس ایپلی کیشن کے Yahoo Squirrel کے نام سال کی ابتدا سے کلوزڈ بیٹا ٹسٹ جاری تھے لیکن اب یہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے دستایب ہے۔
Together کو استعمال کرنے کےلیے آپ کو اپنے یاہو اکاؤنٹ کی ضرورت پڑے گی۔

اس کے بعد آپ لوگوں کو اپنے گروپ میں انوائٹ کر سکیں گے۔ لوگ ایک منفرد کوڈ سے اپ کے گروپ میں شامل ہو سکیں گے۔ اس ایپلی کیشن میں ایک منفرد فیچر Smart Reminders کا فیچر ہے، جس سے آپ مخصوص تاریخ اور وقت پر میسج بھیج سکتے ہیں اور اس کے بعد تمام شرکا کو اس کے بارے میں نوٹی فیکیشن مل جائے گا۔
بدقسمتی سے Yahoo Together کا ڈیسک ٹاپ ورژن متعارف نہیں کرایا گیا۔


اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-10-05

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     یاہو

یاہو کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین