Yahoo new group chat app Squirrel goes live on Google Play

یا ہو کی نئی چیٹ ایپ Squirrel اب گوگل پلے پر دستیاب ہے

Yahoo new group chat app Squirrel goes live on Google Play

یاہو کی نئی چیٹ ایپ اب پلے سٹور پر دستیاب ہے۔ Squirrel نامی اس ایپلی کیشن میں میسجنگ ایپ اور ٹیم چیٹ فنکشنز کو مکس کیا گیا ہے۔
اس ایپلی کیشن میں آپ پبلک اور پرائیویٹ چیٹ روم بنا سکتے ہیں۔ فائلیں اور فوٹو شیئر کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بلاسٹ میسج بھیج سکتے ہیں اور مقبول ٹیم چیٹ ایم Slack کی طرح کے فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن کو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-05-11