Long emoji message can cause the mobile WhatsApp app to crash on an Android phone
اینڈروئیڈ فون پر سامنے آنے والی وٹس ایپ کی ایک بہت بڑی خرابی

اندرجیت بھویان نام کے ایک سیکورٹی ریسرچر نے وٹس ایپ کی ایسی خرابی دریافت کی ہے، جسے استعمال میں لاتے ہوئے شیطانی ذہن رکھنے والے لوگ دوسروں کی وٹس ایپ ایپلی کیشن کریش کرکے شٹ ڈاؤن کر سکتے ہیں۔ایسا تب ہوتا ہے، جب کوئی وٹس ایپ کا ویب ورژن (تفصیلات اس صفحے پر) کو استعمال کرتے ہوئے کم از کم 5ہزار ایموجیز کسی موبائل صارف کو بھیجے ۔
(جاری ہے)
کہا جا رہا ہے کہ آئی او ایس پر یہ خرابی ایپلی کیشن کو سست کر دیتی ہے مگر اینڈروئیڈ پر ایپلی کیشن کو کریش کر دیتی ہے۔ایپلی کیشن کے کریش ہونے کےبعد دوبارہ چلانے کےلیے میسج ہسٹری ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے، جس سے کسی کے میسج بھیجنے کا ثبوت ہی ضائع ہوجاتا ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
-
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
-
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
-
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
-
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
-
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
-
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
-
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
-
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
-
شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنا شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.