WIKIPEDIA MOST-EDITED PAGE OF ALL TIMEs are

WIKIPEDIA MOST-EDITED PAGE OF ALL TIMEs Are

ویکیپیڈیا کے بلحاظ ترامیم 15 سرفہرست صفحات

آج ویکیپیڈیا کے قیام کو 15 برس پورے ہوگئے ہیں۔ ویکیپیڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کا حامل مضمون George W. Bush کا ہے۔ اس مضمون میں اب تک 45,862ترامیم ہو چکی ہیں۔ 2004 اور 2005 کے سال بش کے عروج کے سال تھے، ان دنوں میں بھی یہ صفحہ سب سے زیادہ ترامیم کا صفحہ تھا۔
15 سالوں میں ایکیپیڈیا کتنا بڑا پلیٹ فارم بن گیا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ 2001 میں سب سے زیادہ ترامیم والا صفحہ Creationismتھا، جس میں اس سال 149 ترامیم ہوئی تھیں۔ جبکہ 15سال بعد 2015 میں سب سے زیادہ ترامیم کیا جانے والا صفحہDeaths in 2015 رہاجس میں 18,271ترامیم کی گئیں۔
ذیل میں اب تک ویکیپیڈیا پر سب سے زیادہ ترامیم کیے جانے والے 15 سرفہرست صفحات دئیے جا رہے ہیں۔
1.

George W. Bush (45,862ترامیم)
2. List of WWE personnel (42,863ترامیم)
3. United States (35,742ترامیم)
4. Wikipedia (33,958ترامیم)
5. Michael Jackson (28,152ترامیم)
6. Jesus (28,084ترامیم)
7. Catholic Church (26,421ترامیم)
8. List of programs broadcast by ABS-CBN (25,188ترامیم)
9. Barack Obama (24,708ترامیم)
10. Adolf Hitler (24,612ترامیم)
11. Britney Spears (23,802ترامیم)
12. World War II (23,739ترامیم)
13. The Beatles (23,739ترامیم)
14. Deaths in 2013 (22,529ترامیم)
15. India (22,271ترامیم)

انگریزی ویکیپیڈیا پر Pakistanکے صفحہ میں 4651 صارفین کے ذریعے 16,689 ترامیم کی جا چکی ہیں۔

(جاری ہے)

ذیل کی تصویر میں ویکیپیڈیا کے 30 سرفہرست صفحات دئیے گئے ہیں.

WIKIPEDIA MOST-EDITED PAGE OF ALL TIMEs are
تاریخ اشاعت: 2016-01-15

More Technology Articles