4 years old Microsoft Professional Huzaifa

4 Years Old Microsoft Professional Huzaifa

ملیئے 4سال 10 ماہ کے مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل حذیفہ سے

ملئیے چار سالہ پاکستانی بچے حذیفہ سے۔ جس نے اس عمر میں مائیکروسافٹ پروفیشنل ہونے کا اعزاز حاصل کرکے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا۔اسامہ کو گھر پر گیمز کھیلنے کا شوق ہے۔

(جاری ہے)

اسامہ کی خواہش ہے کہ وہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی طرح سائنسدان بنے. حذیفہ مزید کیا کرتا ہے? کیا چاہتا ہے اور اس کے کیا مشاغل ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

 

تاریخ اشاعت: 2017-01-22

More Technology Articles