Ancient programming language COBOL can make you bank
قدیم ترین پروگرامنگ لینگوئج کوبول جاننے والوں کے لیے امریکا میں ملازمتوں کے ڈھیروں مواقع
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 1959 میں تخلیق کی گئی پروگرامنگ لینگوئج کوبول(COBOL) ختم ہوگئی ہے تو یہ آپ کی بھول ہے۔
آج کل اکثر پروگرامر جاوا اور سی پلس پلس تو جانتے ہیں لیکن کوبول کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے۔ کوبول آج بھی زندہ ہے اور اس کے ماہرین اچھی خاص تنخواہوں پر کام کر رہے ہیں۔
امریکی بنکوں میں 80 فیصد شخصی ٹرانزایکشن اور 95 فیصد اے ٹی ایم سوائپ کوبول میں لکھے گئے پروگرام پر منحصر ہیں۔
رائٹر کے مطابق ہر روز تین ٹریلین(3000 ارب) ڈالر کا کاروبار کوبول سسٹم کے ذریعے ہوتا ہے۔ بہت سے بڑے بنک اور کئی وفاقی حکومتوں نے 70 اور80 کی دہائی سے اپنے انفراسٹرکچر کی بنیاد کوبول پر رکھی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
اس لیے کوبول کی بنیاد پر بنائے گئے سسٹم کی خرابی سے بڑے نقصان ہوسکتے ہیں۔
کوبول کے سسٹم کو مضبوط بنا کر ہی پروگرامر اچھے خاصے پیسے کما سکتےہیں۔اس وقت صرف چند یونیورسٹیاں ہی کوبول پڑھا رہی ہیں جو بنکوں کی ضروریات کے لیےناکافی ہے۔ بنکوں کا زیادہ تر انحصار ریٹائر ہونے والےپروگرامرز پر ہے۔ بنک بوڑھے پروگرامرز کو 100 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ہائر کر کے اپنے مسئلے حل کراتے ہیں۔
ایسے ہی ایک ریٹائر 75 سالہ بل ہنشا نے کوبول کاؤ بوائے ویب سائٹ بنائی ہے۔ بل کا کہنا ہے کہ آج بھی اس کا پالا ایسے سوفٹ وئیر سے پڑتا ہے جو اس نے 40 سال پہلے لکھے تھے۔
بنکوں کے لیے کوبول سےجدید ترین کوڈنگ لینگوئج پر منتقل ہونا کوئی سستا سودا نہیں۔ 2012 میں کامن ویلتھ بنک آف آسٹریلیا نے اپنے بنیادی بنکنگ پلیٹ فارم کو جدید سسٹم پر منتقل کیا تھا۔ اس منتقلی پر بنک کے 750 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ اتنی زیادہ رقم خرچ کرنے کے بجائے بنک اور دوسرے ادارے کوبول کو ہی چلانے کو ترجیح دیتے ہیں۔کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ کوبول اگلے 20 سالوں تک بھی زندہ رہے گی۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس اولین پروگرامنگ لینگوئج کےماہرین کا سکوپ مستقبل میں کافی اچھا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry