HBL, Daraz to jointly celebrate 70th Independence Day
”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ Daraz کی طرف سے 70 سالہ جشن آزادی منانے کی دعوت
(جاری ہے)
70 واں یوم آزادی ”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ کے ساتھ منائیں۔ ”اگلا کیا ہے؟“ ہم اپنے اس سوال کو جاری رکھیں گے۔کیونکہ یہ سوال مقاصد کو تلاش کرنے میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل کلچر اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یاد دہانی کے طور پر ”داراز“ تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ فلیش سیلز، ناقابل یقین چھوٹ اور نئی چیزوں کو متعارف کرنے میں حیرت انگیز اعلانات ہوں گے۔ HBL آزادی کا 70 واں تہوار مناتے ہوئے 70 فی صد تک چھوٹ دے رہا ہے۔ اضافی چھوٹ تمام ایچ بی ایل کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے دستیاب ہو گی۔ 13 اگست کی آدھی رات تک جشن آزادی کا انتظار کرتے ہوئے اپنی پسند کی فہرست تیار کریں، ان کیلنڈروں کو سبز رنگ سے نشان زد کریں اور ”داراز“ ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔ جب آپ اس پر ہوں تو یہی وقت ہے کہ شعلہ دوبارہ نکالیں۔آگے بڑھنے کے لئے ترقی پسند پاکستان صرف ایک نام نہیں ہے: ہم آپ کو وہاں دیکھ لیں گے، “
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry