Samsung Galaxy S7 and S7 Edge wallpapers

Samsung Galaxy S7 And S7 Edge Wallpapers

سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج کے وال پیپر

سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج اب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔یہ اب تک کے سب سے مشہور ہائی اینڈ اینڈروئیڈ فونز ہیں۔
سام سنگ نے اپنے فونز کی بیرونی ڈیزائنگ کے ساتھ ساتھ وژیول سٹائل پر بھی کافی توجہ دی ہے۔سام سنگ نے ڈیوائس میں سموک تھیم، جیومیٹریکل وال پیپر کا سیٹ بھی شامل کیا ہے، جو مختلف رنگ کے فونز ورژنز کے ساتھ بہت بہترین لگتے ہیں۔فون میں دو زیادہ ڈارک، نیوی بلیو تھیم کے وال پیپر ہیں جو پیانو بلیک ورژن کے لیے بہترین ہیں جبکہ چار ہلکے رنگوں کے وال پیپر سلور موبائل فونز کے لیے بہترین ہیں۔
تمام وال پیپرز کو دیکھنے کے لیے ذیل کے البم پر کلک کریں۔

(جاری ہے)

سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج وال پیپیرز

تاریخ اشاعت: 2016-03-18

More Technology Articles