Samsung galaxy s7 edge vs apple iphone 6s water and boiling test

Samsung Galaxy S7 Edge Vs Apple Iphone 6s Water And Boiling Test

سام سنگ گلیکسی ایس7 بمقابلہ ایپل آئی فون 6 ایس

سام سنگ گلیکسی ایس 7 کے منظر عام پر آتے ہی اس کے اپنے حریف ایپل کے آئی فون 6 ایس سے موازنے کے لیے دلچسپ ٹسٹ لیے جا رہے ہیں۔کچھ دن پہلے دونوں سمارٹ فونز کے ڈراپ ٹسٹ سامنے آئے تھے(تفصیلات اس صفحے پر )۔ اب سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایپل آئی فون6ایس کے پانی میں ابالنے اور پانی میں ڈبونے کے ٹسٹ سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

پانی کے ان ٹسٹ کی وجہ سام سنگ گلیکسی ایس 7 ایج کے واٹر پروف فیچر کی آزمائش ہے۔ پانی میں ابالنے کے ٹسٹ میں سام سنگ گلیکسی ایس 7 ایج کو آئی فون 6 ایس پر واضح برتری حاصل ہے۔ ذیل میں  دونوں سمارٹ فونز کو پانی میں ڈبونے اور ابالنے کی ویڈیوز دی جا رہی ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-09

More Technology Articles