Wikipedia 5 million articles still cover less than 5 per cent of all human knowledge

Wikipedia 5 Million Articles Still Cover Less Than 5 Per Cent Of All Human Knowledge

انگریزی ویکیپیڈیا انسانی علم کا صر ف5فیصد ہے

انگریزی ویکیپیڈیا نےصفحات کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی. 50 لاکھواں صفحہ Persoonia terminalis ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر گذشتہ14 سالوں کے دوران 3 ارب الفاظ لکھے گئے،ایک کروڑ اسی لاکھ حوالہ جات دئیے گئے۔ویکیپیڈیا کا حجم 30 ٹیرا بائٹس ہے۔

(جاری ہے)

یہ اتنا بڑا ڈیٹا ہے جس سے 128 کے بی فی سیکنڈ پر 5لاکھ 10ہزار گھنٹوں کی آڈیو ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔ویکیپیڈیا کو 300 الفاظ فی منٹ کی رفتار سے بغیر رکے پڑھنے میں 19 سال لگیں گے۔ماہرین کا خیال ہے کہ ویکیپیڈیا پر انسانی علم کا احاطہ کرنے کے لیے 104 ملین صفحات لگیں گے ۔اس وقت 50 لاکھ آرٹیکل لکھ کر ویکپیڈیا نے انسانی عل کے صرف 5 فیصد کا احاطہ کیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-11-03

More Technology Articles