Acer outs a pair of Liquid Z phones and Liquid Jade Z

Acer Outs A Pair Of Liquid Z Phones And Liquid Jade Z

ایسر نےموبائل ورلڈ کانگرس میں تین نئے اینڈریوڈ سمارٹ فون متعارف کرا دئیے

ایسر نے موبائل ورلڈ کانگرس میں اینڈریوڈ سمارٹ فون لیکوئیڈ زیڈ(Liquid Z) اور لیکوئیڈ جیڈ زیڈ(Liquid Jade Z)متعارف کرائے ہیں۔ ان سمارٹ فونز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ایسر لیکوئیڈ جیڈ زیڈ کی تفصیلات
سی پی یو: 64 بٹ میڈیا ٹیک سی پی یو
سکرین: 5 انچ 720p ڈسپلے
وزن: 110 گرام
موٹائی: 7.9 ملی میٹر
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل ایل ای ڈی کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
قیمت: 199 یوروز
موبائل کی حفاظت کے لیے نئی زیرو ائیر گیپ (Zero Air Gap) ٹیکنالوجی کے علاوہ گوریلا گلاس 3 لیئر استعمال کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جیڈ زیڈ ایل ٹی ای ریڈی ڈیوائس ہے۔

لیکوئیڈ زیڈ 220 کی تفصیلات
ڈسپلے:4انچ WVGA ریزولوشن(233 پی پی آئی کثافت)
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 200 ڈوئل کور سی پی یو
کیمرہ: 5 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
قیمت : 89 یوروز

لیکوئیڈ زیڈ 520 کی تفصیلات
ڈسپلے: 5 انچ WVGA ریزولوشن(186 پی پی آئی کثافت)
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 400 کواڈ کور
ریم: 1 جی بی
کیمرہ: 8 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
سپیکر: ڈی ٹی ایس ساؤنڈ سپیکر
قیمت : 109 یوروز

زیڈ 220 کو مارچ میں جبکہ زیڈ 520 کو اپریل میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-02

More Technology Articles