Acer rolls out a curved display

Acer Rolls Out A Curved Display

ایسر کا نیا خم دار ڈسپلے

ایسر نے امریکا میں 34 انچ XR341CKلانچ کیا ہے۔ یہ ایک خم دار ڈسپلے ہے۔ اس کی ایسپکٹ ریشو21:9ہے۔اس میں اے ایم ڈی کی anti-tearing فری سنک ٹیکنالوجی پہلے سے ہی موجود ہے۔اے ایم ڈی کے نئے گرافکس کارڈ کی بدولت گیمز کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔اس ڈیوائس کی ریزولوشن3,440 x 1,440 پکسل ہے۔ اس میں ڈسپلے پورٹ ان پٹ، منی ڈسپلے پورٹ، ایچ ڈی ایم آئی 2.0 اور یو ایس بی 3.0 ہب بھی موجود ہے۔ڈسپلے میں 14 واٹ کے سپیکر بھی لگے ہوئے ہیں۔ جولائی میں اسے 1099 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایسر XR341CK خم دار مونیٹر

تاریخ اشاعت: 2015-07-02

More Technology Articles