All glass Oppo A31 with LTE launched for $160

All Glass Oppo A31 With LTE Launched For $160

اوپو کا نیا سمارٹ فون ،اوپو اے 31

اوپو نے بڑی خاموشی کے ساتھ نیا ڈوئل سم فون متعارف کرایا ہے۔ یہ فون سارا گلاس پر مشتمل ہے۔ ڈوئل گلاس فرہم کو میٹالک فریم سے ملایا گیا ہے۔ 8 ملی میٹر چوڑا یہ موبائل 160 ڈالر میں صرف چین میں دستیاب ہے۔
اس سمارٹ فون کی دیگر تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے:4.5 انچ، 480x854پکسل ریزولوشن
چپ سیٹ: کوالکم سنیپ ڈریگن 410
پراسیسر: کواڈ کور کورٹیکس –اے53
ریم:1جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی کارڈ کی بدولت سٹوریج 128 جی بی تک بڑھائی جا سکتی ہے۔


آپریٹنگ سسٹم: کلر او ایس جسے اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل، f/2.2اپرچر، ایل ای ڈ ی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
نیٹ ورک سپورٹ: 4 جی ایل ای ٹی
سم سلاٹ: ڈوئل سم سلاٹ
بیٹری :2000 ایم اے ایچ

ابھی تک یہ فون چین میں ہی دستیاب ہے ، جلد ہی اسے دوسری منتخب مارکیٹس میں لانچ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت: 2015-04-09

More Technology Articles