Alleged live photos of Moto G 2015

Alleged Live Photos Of Moto G 2015

موٹو جی 2015 کی لائیو تصاویر

انٹرنیٹ پر موٹرولا موٹو جی 2015 کی لائیو تصاویر گردش کر رہی ہیں۔ موٹو جی 2014 کا جانشین جلد ہی لانچ کر دیا جائے گا۔
یہ تصاویر سمارٹ فون سے بنی ایک وڈیو سے لی گئی ہیں جسے بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا ۔تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ نئے سمارٹ فون کے بیک ڈیزائن میں تبدیلی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ماضی کی طرح موٹو جی 2015 سمارٹ فون بھی اپنے صارفین کو بیک کور تبدیل کرنے کی سہولت دے گا۔ موٹو جی 2015 کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
ڈسپلے:5 انچ 720p
چپ سیٹ: کوالکوم سنیپ ڈریگن 410 ایس او سی،
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈی
مین کیمرہ: 13 میگا پکسل ، ڈوئل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 5.1.1 لولی پاپ

Alleged live photos of Moto G 2015
تاریخ اشاعت: 2015-06-22

More Technology Articles