Alleged Samsung Galaxy S5 Neo surfaces in WiFi certification

Alleged Samsung Galaxy S5 Neo Surfaces In WiFi Certification

سام سنگ گلیکسی ایس 5 نیو

وائی فائی سرٹیفیکیشن سے سام سنگ کے نئے فون سام سنگ گلیکسی ایس 5 نیو(Samsung Galaxy S5 Neo) کی معلومات منظر عام پر آئیں ہیں۔سرٹیفیکیشن کے مطابق اس ہینڈ سیٹ کا ماڈل نمبر SM-G903F ہے، جو ممکنہ طور پر سام سنگ گلیکسی ایس 5 نیو کا ماڈل نمبر ہے۔اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.1انچ سپر ایمولڈ ،1920 x 1080پکسل
چپ سیٹ: ایگزینوس7580 ایس او سی
پروسیسر: 64 بٹ اوکٹا کور1.6گیگا ہرٹز
جی پی یو: Mali-T720
رئیر کیمرہ: 16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
ریم:2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
بیٹری: 2800 ایم اے ایچ
سم سپورٹ: سنگل سم / ڈبل سم (الگ الگ ماڈلز)
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1لولی پاپ
کنکٹیویٹی: LTE-A

Alleged Samsung Galaxy S5 Neo surfaces in WiFi certification
تاریخ اشاعت: 2015-07-10

More Technology Articles