بند کریں
منگل ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
اسوس نے ایک اور فون اسوس زین فون 4 سیلفی لائٹ بھی لانچ کردیا
سیلفی لائٹ کا بہت سا ہارڈ وئیر ZB553KL سے ملتا جلتا ہے

اسوس نے زین فون 4 کی لائن اپ میں ایک نئے فون ”زین فون 4 سیلفی لائٹ “کا اضافہ کر دیا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ، یہ ایک سیلفی فوکسڈ فون ہے۔سیلفی کے حوالے سے اسوس کے پہلے بھی فون میں ہیں ، جن میں زین فون 4 سیلفیز، ZD553KL، ZB553KL اور زین فون 4 سیلفی پرو شامل ہیں۔
نئے فون کا اندراج اسوس کی فلپائن ویب سائٹ پر ہے۔ سیلفی لائٹ کا بہت سا ہارڈ وئیر ZB553KL سے ملتا جلتا ہے۔

اس میں بھی سیلفی کے لیے ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 13 میگا پکسل f/2.0 کیمرہ ہے اور رئیر پر بھی 13 میگا پکسل کا دوسرا کیمرہ ہے۔ زین فون 4 سیلفی لائٹ کا ڈسپلے 5.5 انچ ہے۔ زین فون 4 سیلفی لائٹ کے نام میں لائٹ غالبا اس کے چپ سیٹ کی وجہ سے ہے۔ اس میں کواڈ کور کورٹیکس-اے 53 سی پی یو کے ساتھ سنیپ ڈریگن 425 چپ سیٹ ہے۔اسوس کے دوسرے سیلفی فونز میں اس سے بہتر چپ سیٹ تھے۔ دوسرا اس میں ریم بھی کم کر کے 2 جی بی کی گئی ہے۔ یہ 16 جی بی یا 32 جی بی سٹوریج کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
زین فون 4 سیلفی لائٹ کی پیمائش 155.7 x 75.9 x 7.9ملی میٹر ہے۔ اس میں 3000ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس میں اینڈروئیڈ نوگٹ کی بنیاد پر بنایا گیا اسوس کا ZenUI انسٹال ہے۔
فلپائن میں اس فون کی قیمت 156 ڈالر سے 176 ڈالر کے درمیان ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-10-09

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     اسوس

اسوس کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین