Apple iphone 6 will be released on 19th Sep

Apple Iphone 6 Will Be Released On 19th Sep

ایپل آئی فون 6، 19 ستمبر کو فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا

ایک تازہ ترین خبر کے مطابق ایپل اپنا نیا آئی فون 6، 19 ستمبر کو ریلیز کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ایپل کے اس سے پہلے بھی اپنے دو آئی فونز ستمبر میں ریلیز کر چکا ہے۔

ابھی تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق ایپل کا نیا آئی فون 4.7 انچ سکرین سے بڑی سکرین 5.5 انچ کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔اس فون کو بھی واٹر پروف بنایا گیا ہے، اور اس میں فنگر پرنٹ سکینر نصب ہوگا۔

(جاری ہے)

آئی فون 6 کی تصاویر

ایپل کے دیوانوں نے اس فون کی تصاویر پہلے ہی حاصل کر لی ہیں، جنہیں آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں!

تاریخ اشاعت: 2014-05-29

More Technology Articles