Asus announces Zenfone Max with 5000 mAh battery

Asus Announces Zenfone Max With 5000 MAh Battery

اسوس زین فون میکس

اسوس نے نیا مڈرینج سمارٹ فون متعارف کرایا ہے ۔ زین فون میکس(Zenfone Max) کو صرف اور صرف زیادہ بیٹری کے لیے بنایا گیا ہے۔زین فون میکس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہے۔اتنی زیادہ گنجائش والی بیٹری صرف زین فون میکس کو ہی لمبے عرصے تک نہیں چلائے گی بلکہ اس سے دوسرے سمارٹ فونز کو بھی چارج کیا جا سکتا ہے۔
اسوس زین فون میکس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5.5انچ، آئی پی ایس ڈسپلے،720p ریزولوشن
سکرین پروٹیکشن: گوریلا گلاس 4
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 410
پروسیسر: کواڈ کور1.2 گیگا ہرٹز
ریم: 2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسلز(ڈوئل ایل ای ڈی، ڈوئل ٹون فلیش، لیزر آٹو فوکس)
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل(85ڈگری وائیڈ اینگل لینز)
سمز: ڈوئل سم
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ5.0 لولی پاپ(زین فون یوزر انٹر فیس 2.0کے ساتھ)
نیٹ ورک: 4جی ایل ٹی ای، 3 جی، HSPA+، جی پی ایس اور بلو ٹوتھ4.0

تاریخ اشاعت: 2015-08-09

More Technology Articles