Canon announces EOS 2000D DSLR and M50 mirrorless cameras
کینن نے EOS 2000D DSLR اور M50مررلیس کیمرے کا اعلان کر دیا
کینن نے دو نئے بجٹ کیمرے EOS 2000D DSLR (اسے امریکا میں EOS Rebel T7 کا نام دیا گیا ہے) اور EOS M50مرر لیس لانچ کیے ہیں۔یہ کیمرے ایسے ابتدائی فوٹوگرافروں کے لیے ہیں جو سمارٹ فونز سے کیمرہ پر منتقل ہونا چاہتے ہیں۔
EOS 2000D کینن کی ڈی ایس ایل آر رینج میں نیا انٹری لیول کیمرہ ہے جو موجودہ EOS 1300D کی جگہ لے گا۔ اس میں اپ گریڈڈ24.1MP APS-C CMOS سنسر، 9 پوائنٹ آٹو فوکس سسٹم، 3fps continuous shooting اور 3.0 انچ ایل سی ڈی ہے۔
(جاری ہے)
EF-S 18-55 f/3.5-5.6 IS II کٹ لینز کے ساتھ اس کی قیمت 549.99 ڈالر ہے۔
4Kریکارڈنگ کے ساتھ EOS M50 کینن کا پہلا مرر لیس کیمرہ ہے۔اس کیمرے کا سنسر 24.1MP APS-C CMOS ہے۔ اس میں ڈوئل پکسل آٹو فوکس ، DIGIC 8 پروسیسر، IS 100-25600، 24fpsپر 4K، 60fpsپر 1080p 120fps پر 720p، 1.04 ملین ڈاٹس کی 3 انچ ایل سی ڈی، 0.39 انچ 2.36 ملین ڈاٹس او ایل ای ڈی ویو فائیڈر، وائی فائی اور این ایف سی ہے۔
اس کیمرے کو بھی اپریل میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کی صرف باڈی کی قیمت 779.99 ڈالر ہوگی۔ EF-M 15-45mm f/3.5-6.3 IS STM لینز کے ساتھ اس قیمت 899.99 ڈالر ہوگی جبکہ EF-M 15-45mm f/3.5-6.3 IS STM اور EF-M 55-200mm f/4.5-6.3 IS STM کے ساتھ اس کی قیمت 1249 ڈالر ہوگی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry