Company demonstrates laptop with seven screens
کمپنی نے 7 سکرینوں والا لیپ ٹاپ پیش کر دیا
اورورا 7(Aurora 7) پروٹو ٹائپ میں 4 عدد 17.2 انچ یو ایچ ڈی سکرینز ہیں جبکہ 3 عدد سکرینز کا سائز 7 انچ (1920x1200 پکسل ریزولوشن) ہے۔7 انچ کی سکرینوں میں سے ایک انٹیگریٹڈ ٹچ سکرین ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں Core i9-9900K اور جی ٹی ایکس کارڈ ہے۔ یہ سارا سسٹم ایک ہی بیٹری پر چلتا ہے لیکن کمپنی نے بیٹری کی گنجائش اور بیٹری ٹائمنگ نہیں بتائی۔ کمپنی نے یہ لیپ ٹاپ سیکورٹی منیجرز، ڈیٹا سائنٹسٹ اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے بنایا ہے۔ دوسری چیزوں کے ساتھ اسے موبائل سیکورٹی آپریشن سنٹر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
لیپ ٹاپ میں کئی سکرین پیش کرنا نیا خیال نہیں۔
(جاری ہے)
2009 میں ThinkPad W700ds کو اسی خیال سے پیش کیا گیا تھا، جس میں 17 انچ سکرین کے ساتھ اضافی قابل توسیع 10.6 انچ سکرین بھی تھی۔
2017 میں ریزر نے تین فور کے سکرینز کے ساتھ لیپ ٹاپ کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔کمپنی نے TeenySERV کے نام سے پورٹیبل پاکٹ سائز سرور کا پروٹو ٹائپ بھی پیش کیا ہے، جس میں 7 انچ کی دو (1920x1200) سکرینزاور بیک گراؤنڈ لائٹنگ کے ساتھ چھوٹا کی بورڈ بھی ہے۔ اس سرور میں کور آئی 7 اور 64 جی بی ریم ہے۔ اس میں ایک پروگرام ایبل Arduino مائیکرو کنٹرولر بھی مربوط ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry