EcoStar Series of 4K UHD LED TVs
ایکو اسٹار 4K UHD LEDسیریز کے ٹی وی سب میں یکساں مقبول
ایکو اسٹار ملک بھر میں الیکٹرانکس مصنوعات کا ایسا برانڈ ہے جو کہ اپنی تخلیقاتی اور تکنیکی صلاحیتوں کے باعث منفرد شناخت رکھتا ہے۔ایکو اسٹار اعلیٰ و معیاری ایل ای ڈی اور اسمارٹ ٹی وی کا سرکردہ پروڈیوسر ہے اور اسی امر کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایکو اسٹار نے 4K UHD LED ٹیلی ویژن کو مختلف سائز میں پیش کیا ہے اور اس سیریز کے تمام ایل ای ڈی کارکردگی اور معیار میں اپنی مثال آپ ہیں۔
یہ ٹیلی ویژن پاکستان بھر میں مختلف سائز میں دستیاب ہیں جس میں 42اور43انچ کے ساتھ 49انچ میں دس مختلف ڈیزائن شامل ہیں،55انچ کا شاندار ایل ای ڈی بھی دو مختلف ڈیزائن میں دستیاب ہے ،یہ تخلیقاتی ایل ای ڈی کسی بھی عام ایل ای ڈی کے مقابلے میں چار گنا زائد اسکرین ریزولوشن کے حامل ہیں،ان ایل ای ڈی کے سائز و ڈیزائن کی وسیع ورائٹی کسی بھی گھر اور کسی بھی کمرے میں رکھنے کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے۔(جاری ہے)
(3840x2160)پکچر ریزولوشن فراہم کرتا ہے،ناظرین اب گہری بلیک رچنس اوربرائٹ وائٹ شارپ کنٹراسٹ کے الٹی میٹ
4Kتجربے سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں جو کہ تصویر کو لیول کرتے ہیں،اس کی (3840x2160) پکچر ریزولوشن تصویر کے معیار کو انتہائی شاندار بناتی ہے ،ایکو اسٹار نے اپنی ان مصنوعات میں جدت ،معیار،تخلیق اور تکینک کا بھرپور خیال رکھا ہے اور یہ بلاشبہ ایک ٹی وی سے کہیں بڑھ کر ہے ،ایکو اسٹار کی 4K UHD سیریز کو یقینی طور پر“Loud and clear on the wall”.کہا جاسکتا ہے۔ان میں متعدد اینڈرائیڈ خصوصیات بشمول یو ٹیوب،فیس بک،نیٹ فلیکس،کال اسکائپ اور دیگر بھی موجود ہیں اور اس سیریز کے ایل ای ڈی میں ناظرین اپنے ٹی وی اسکرین پر ان ایپلیکیشنز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry