Haier T20 is first Touch LCD and Touch Keypad handset in Pakistan

Haier T20 Is First Touch LCD And  Touch Keypad Handset In Pakistan

ہائیر ٹی20 (Haier T20)

ہائیر نے پاکستان میں پہلی بار ٹچ ایل سی ڈی اور ٹچ کی پیڈ کی خصوصیات کا حامل فون ہائیر ٹی 20 متعارف کرایا ہے۔ یہ فون ہائیر موبائل کی کلاسک (Klassic) سیریز کا حصہ ہے۔
ہائیر ٹی 20 کی سکرین 2.4انچ ہے۔

(جاری ہے)

اس فون میں سمارٹ کیمرہ بھی ہے۔ دیگر خصوصیات میں ڈوئل سم، بلوٹوتھ اور ایف ایم شامل ہیں۔سب سے بڑھ کر ٹی 20 میں ٹچ سکرین اور ٹچ پیڈ ہے جو پاکستان میں کسی بھی فون میں پہلی بار متعارف کرائے گئے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-08

More Technology Articles