HP SPROUT PRO
ایچ پی سپراؤٹ پرو
بہت سی کمپنیوں نے عجیب وغریب لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ متعارف کرائے ہیں لیکن ایچ پی کا سپراؤٹ(Sprout) کچھ زیادہ ہی عجیب ہے۔ سپراؤٹ کو 3ڈی سکینر، پروجیکٹر اور ٹچ میٹ کےساتھ 2014 کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا۔ایچ پی نے یہ ڈیوائس گھریلو کمپیوٹر کے طور پر متعارف کرائی تھی مگر اب ایچ پی نے کاروباری حضرات کے لیے اس کا پرو ورژن متعارف کرا دیا ہے۔
نئے سپراؤٹ پرو میں چند اضافی فیچرز بھی ہیں۔
(جاری ہے)
سپراؤٹ پرو میں پچھلے ورژن سے ایک بڑا فرق سافٹ وئیر کا ہے۔ اس ڈیوائس کے سافٹ وئیر کلاس روم اور کاروبار کے استعمال کےلیے بہترین ہیں۔مثال کےطور پر اوپر لگے کیمرے کو سکینر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جس کے بعد سکین کیے ہوئے ڈاکیومنٹس کو دوران کال سکائپ فار بزنس سے دوسروں کو بھیجا جا سکتا ہے۔
تعلیم کے شعبے کے لیے بہترین یہ ڈیوائس اتنی سستی نہیں۔ اس کی قیمت 2199 ڈالر سے شروع ہے، یعنی یہ ڈیوائس اپنے معیاری ورژن سے 300 ڈالر زیادہ مہنگی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry