HTC is not selling its shares

HTC Is Not Selling Its Shares

ایچ ٹی سی نے اپنی فروخت کی خبروں کو مسترد کر دیا!!!

کچھ افواہوں سے یہ بات سننے میں آئی ہے کہ چائنہ بیس ٹی سی ایل نے تایوان بیس سمارٹ فون کمپنی ایچ ٹی سی کو خریدنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
یہ بات چیئر مین ٹی سی ایل Li Dongsheng کی بلاگ پوسٹ سے یہ اخذ کی گی تھی،جنہوں نے مینوفیکچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ایچ ٹی سی کے مارکیٹ میں واپس آنے کے منتظر ہیں۔

(جاری ہے)


لیکن ایچ ٹی سی کی جانب سے ان افواہوں کی تردید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ کمپنی اب بھی آزادانہ کام کرے گی اور اپنے شئیر ہولڈرز کے لیے منافع کو مزید بڑھائے گی۔
پچھلے کچھ عرصے سے ایچ ٹی سی مارکیٹ ویلیو کافی کم چل رہی ہے اور اس موقع پر ایچ ٹی سی کو واقعی کسی مضبوط سہارے کی ضرورت ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-13

More Technology Articles