HTC T1H tablet leaked specs point to an AllWinner SoC

HTC T1H Tablet Leaked Specs Point To An AllWinner SoC

ایچ ٹی سی ٹی1 ایچ ٹیبلٹ کی تفصیلات

خبروں کے مطابق ایچ ٹی سی ایک نئی ڈیوائس پر کام کر رہا ہے۔یہ نئی ڈیوائس ایک ٹیبلٹ ہے۔ 8.9 انچ کے اس ٹیبلٹ کو ٹی 1 ایچ(T1H) کا نام دیا گیا ہے۔ اس ٹیبلٹ کا باضابطہ اعلان اپریل میں بیجنگ میں کیا جائے گا۔ وقت اور مقام کے بارے میں تصدیق نہیں ہو سکی۔ اس ٹیبلٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 8.9 انچ سکرین، 2048 × 1530پکسل ریزولوشن
پراسیسر: اوکٹا کور، آل ونر ایس او سی، ایچ 8 چپ (یہ پراسیسر 28 نینو میٹر پر بنا ہے)
جی پی یو: پاور وی آر ایس جی ایکس 544
ریم:2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی / 32 جی بی
رئیر کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 1.6 میگا پکسل
بیٹری: 6700 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی کے ساتھ ایچ ٹی سی سنس یوزر انٹرفیس
پیمائش: 228.35 ملی میٹر لمبائی، 153.67 ملی میٹر چوڑائی اور 7.88 ملی میٹر موٹائی

تاریخ اشاعت: 2015-03-27

More Technology Articles