Huawei Honor 7 specs confirmed by leaked screenshot

Huawei Honor 7 Specs Confirmed By Leaked Screenshot

ہوواوے آنر 7 کے ہارڈ وئیر کی تصدیق شدہ لیک معلومات

ہوواوے آنر 7 (Huawei Honor 7 ) کی لیک تفصیلات سے اس ڈیوائس کے ہارڈ وئیر کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ ڈیوائس دو مختلف ماڈلز میں دستیاب ہوگی۔ سکرین شاٹ سے ایک ڈیوائس کے تمام معلومات سامنے آ گئیں ہیں۔ یہ تصویر ایک ڈیوائس ماڈل نمبر PLK-AL10 کی ہے۔اس ماڈل کا پہلے ہی سب کو پتہ ہے کہ یہ آنر 7 ہے۔ اس ڈیوائس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


سکرین:5 انچ
ریزولوشن: 1,080 x 1,920پکسل
چپ سیٹ کرین 935
ریم: 4 جی بی
سٹوریج: 64 جی بی
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.2 لولی پاپ کے ساتھ ہوواے کا ایموشن یوزر انٹرفیس ورژن 3.1
قیمت:400 سے 435 ڈالر
دستیابی: جولائی 2015

خبروں کے مطابق ہوواوے کا دوسرا ورژن 3 جی بی ریم اور 16 جی بی سٹوریج کے ساتھ لانچ کیا جائے گا، جس کی قیمت 320 ڈالر تک ہوگی۔

Huawei Honor 7 specs confirmed by leaked screenshot
تاریخ اشاعت: 2015-06-10

More Technology Articles