Huawei to launch Honor 7 with fingerprint sensor on June 30

Huawei To Launch Honor 7 With Fingerprint Sensor On June 30

ہوواوے کا آنر 7، 30 جون کو لانچ ہوگا

ہوواوے نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہوواوے 30 جون کو چین میں آنر 7(Honor 7) لانچ کرے گا۔ ہوواوے آنر 7 کے حوالے سے پہلے بھی کافی خبریں آ چکی ہیں، چند دن پہلے ہی اس کی تفصیلات بھی لیک ہو گئی تھیں(تفصیلات اس صفحے پر)۔آنر7 سمارٹ فون کی تفصیلات کچھ اس طرح سے ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5انچ (1080p)
ریم:3 جی بی
سٹوریج:16 جی بی
چپ سیٹ: کرین 935(Kirin 935)
مین کیمرہ: 13 میگا پکسل، ایل ای ڈی فلیش اور آپٹیکل امیج سٹیبلائزر کے ساتھ
آپریٹنگ سسٹم:ایموشن یو آئی 3.1 (Emotion UI 3.1)، جسے اینڈریوڈ 5.1 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا
سنسر:فنگر پرنٹ سنسر(جو بیک پر کیمرہ کے نیچے ہوگا)

تاریخ اشاعت: 2015-06-15

More Technology Articles