Lamborghini has launched a new luxury Android smartphone

Lamborghini Has Launched A New Luxury Android Smartphone

لامبورگینی نے لگژری اینڈروئیڈ فون متعارف کرادیا

اطالوی لگژری برانڈ لامبورگینی(Lamborghini) نے اینڈروئیڈ سمارٹ فون بھی متعارف کرا دیا۔ الفا – ون (Alpha - One) سمارٹ فون کو خصوصی لیدر کیس کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔اس لگژری سمارٹ فون کی قیمت 2450 ڈالر ہے۔ اس کے ہارڈ وئیر کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

(جاری ہے)


• 5.5 انچ ڈبلیو کیو ایچ ڈی، 2560x1440 ڈسپلے
• کوالکوم سنیپ ڈریگن 820 پروسیسر
• اینڈروئیڈ نوگٹ
• 4 جی بی ریم کے ساتھ 64 جی بی انٹرنل سٹوریج اور 128 جی بی قابل توسیع سٹوریج
• 20 جی بی رئیر کیمرہ اور 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ
• 3250 ایم اے ایچ بیٹری
• ڈوئل سم کارڈ سپورٹ
• فنگر پرنٹ سنسر
یہ فون یو اے ای اور برطانیہ کے لگژری سٹورز کے علاوہ آن لائن بھی دستیاب ہے۔

Lamborghini has launched a new luxury Android smartphone
تاریخ اشاعت: 2017-08-23

More Technology Articles