Lenovo built a slider phone with 12GB of RAM
لینوو نے 12 جی بی ریم کے ساتھ دنیا کا پہلا سمارٹ فون متعارف کرا دیا
بیجنگ میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران لینوو نے اپنے نئے اینڈروئیڈ فون کا اعلان کیا۔ یہ فون 12 جی بی ریم کے ساتھ دنیا کا پہلا سمارٹ فون ہے۔ اس میں 512 جی بی کی انٹرنل سٹوریج اور کوالکوم کا تازہ ترین چپ سیٹ سنیپ ڈریگن 855 ہے۔لینوو کے اس سلائیڈر فون میں 5جی ریڈیو نہیں ہے۔زیڈ5 پرو جی ٹی اور زیڈ 5 پرو دیکھنے میں ایک جیسے لگتے ہیں اور ان کا کافی ہارڈ وئیر بھی ایک جیسا ہی ہے۔
زیڈ5 پرو جی ٹی کا ایمولیڈ ڈسپلے 6.39 انچ اور ریزولوشن 2,340 x 1,080 پکسل ہے۔
(جاری ہے)
فون میں 3350 ایم اے ایچ کی بیٹری، این ایف سی، ڈوئل نینو سم سلاٹ اور یو ایس بی -سی پورٹ کے لیے 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک ڈونگل ہے۔
اس فون کے پری آرڈر اگلے سال 15 جنوری سے شروع ہونگے جبکہ اسے باضابطہ طور پر 24 جنوری کو لانچ کیا جائے گا۔ اس کے 6 جی بی ریم / 128 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 2698 یوان یا 390 ڈالر ہوگی۔ 12 جی بی ریم / 512 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 4398 یوان یا 640 ڈالر ہوگی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry