Lenovo Launches the C2 Power Smartphone in Pakistan
کمپیوٹر کمپنی لینوو نے پاکستان میں جدید ترین C2 Power اسمارٹ فون متعارف کرادیا
دنیا کے نمبر ایک پرسنل کمپیوٹر فروخت کرنے والے ادارے لینوو (Lenovo) نے سی ٹو پاور (C2 Power)
کے نام سے جدید ترین اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لینوو کے سی ٹو پاور اسمارٹ فون میں پانچ انچ چوڑا ایچ ڈی ڈسپلے ہے اور یہ کواڈ کور 1.0 گیگاہرٹز پروسیسر کے ذریعے اینڈرائڈ 6.0مارشل میلو سسٹم سے آپریٹ ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ اہم لمحات کو محفوظ کرنے کے لئے لینوو نے اس اسمارٹ فون میں 8 میگا پکسل کے آٹو فوکس بیک کیمرے کے ساتھ سونی کا سینسر اور ایل ای ڈی لائٹ کا آپشن دیا ہے جبکہ بہترین تصاویر لینے کے لئے 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرا بھی موجود ہے۔ یہ محض 155.6 گرام وزنی ہے جس میں تیزی سے چارجنگ کی سہولت حاصل ہے جس کی بدولت صارفین بیٹری ختم ہوئے بغیر اسمارٹ فون کا بھرپور استعمال کرسکتے ہیں۔
لینوو کے اسمارٹ فون کے سلسلے میں حالیہ پیش رفت پر لینوو مڈل ایسٹ کے موبائل بزنس گروپ کے جنرل منیجر شیری شمس نے کہا، 'لینوو C2 Powerمتعارف کرنے پر ہمیں انتہائی خوشی ہے، ہمیں صارفین کی روز مرہ ضروریات پر پورا اترتا ہے۔ طویل دورانئے کی بیٹری کے ہمراہ ایک طاقتور ڈیوائس ہر صارف کی خواہش ہوتی ہے اور ہم اپنے صارفین کی ضروریات کو سمجھتے ہیں اور اسے اسٹائلش بنانے کے ساتھ اس میں ان تمام ضروریات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ '
لینوو سی ٹو پاور کی ریٹیل قیمت کا آغاز 16600 روپے سے ہوتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry