Lenovo projector phone beams a touchscreen onto any surface

Lenovo Projector Phone Beams A Touchscreen Onto Any Surface

لینوو پراجیکٹر فون

لینوو نے ٹیک ورلڈ کانفرنس میں نئی ٹیکنالوجی سمارٹ کاسٹ(Smart Cast) کو متعارف کرایا ہے۔اس ٹیکنالوجی سے ایسا فون بنایا جائے گا جس میں پہلے سے بلٹ ان پروجیکٹر ہوگا۔ اس پروجیکٹر سے کسی بھی سطح کو سکرین میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس پروجیکٹر سمارٹ فون کی سب سے سے خاص بات یہ ہے کہ ڈیسک پر سکرین سے ورچوئل کی بورڈ ، ٹچ سکرین بن جاتی ہے، ڈیسک پر ہی مختلف گیم کھیلی جا سکتی ہیں۔

پیانو بجایا جا سکتا ہے۔لینوو نے ایسا کوئی سمارٹ فون متعارف نہیں کرایا بلکہ ویڈیو اور تصاویر کی مدد سے ٹیکنالوجی کا ذکر کیا ہے۔

(جاری ہے)


لینوو نے پچھلے ہفتے پہلے کے 80 سمارٹ فون بھی متعارف کرایا تھا ، جس میں 4000 ایم اے ایچ بیٹری اور 4 جی بی ریم ہے(تفصیلات اس صفحے پر)

لینوو پروجیکٹر فون

تاریخ اشاعت: 2015-05-29

More Technology Articles