Lenovo Vibe C with 5 inch display and quad-core SoC spotted online

Lenovo Vibe C With 5 Inch Display And Quad-core SoC Spotted Online

لینوو وائب سی

لینوو نے اپنی وائب سیریز میں ایک نئے فون کا اضافہ کر لیا ہے۔ لینوو وائب سی(Lenovo Vibe C) ہینڈ سیٹ میں کواڈ کور چپ سیٹ اور 5 انچ 720pڈسپلے ہے۔
اس کے دیگر ہارڈ وئیر میں 1 جی بی ریم، 32 جی بی انٹرنل سٹوریج شامل ہے، جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ ڈیوائس میں اینڈروئیڈ 5.1.1 لولی پاپ انسٹال ہے۔

(جاری ہے)

ڈیوائس کا رئیر کیمرہ 5 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل ہے۔ ڈیوائس کی بیٹری 2300ایم اے ایچ کی ہے۔
اس 4جی ڈیوائس کے کروشین ای –ٹیلر eKupi پر پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں، اس ڈیوائس کو 105ڈالر میں فروخت کی جائے گا اور اس کی ترسیل 18مئی سے شروع ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2016-05-16

More Technology Articles