LG G4c expected to hit Europe early June

LG G4c Expected To Hit Europe Early June

ایل جی جی 4 کا منی ورژن جی 4 سی

ایل جی اپنے فلیگ شپس کے منی ورژن جاری کرتا رہتا ہے۔ایل جی نے ااپنے تازہ ترین فلیگ شپ جی 4 کو بھی متعارف کرا دیا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ جی فور کی کوریا میں فروخت بھی شروع ہو چکی ہے جبکہ اس کے منی ورژن کو لانچ کرنے کی تیاریاں بھی پوری ہے۔ ایل جی کے منی ورژن کو ایل جی جی 4سی کے نام سے متعارف کرایا جائے گا۔ایل جی جی 4 سی کا ماڈل نمبر LG-H525N ہے۔

ایل جی جی 4سی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5 انچ سکرین، آئی پی ایس ڈسپلے 720p
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 410
پروسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5میگا پکسل
نیٹ ورک سپورٹ: ایچ ایس پی + نیٹ ورک، این ایف سی
آپریٹنگ سسٹم:ایل جی یو ایکس 4.0 (اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کی بنیاد پر بنایا گیا)
قیمت:318 ڈالر
دستیابی: جون کے پہلے ہفتے میں یورپ میں

تاریخ اشاعت: 2015-05-07

More Technology Articles