- Home
- Technology
- Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865
میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی
اس فون کے ڈسپلے پینل میں ہی انڈر ڈسپلے فنگرپرنٹ سکینر نصب کیا گیا ہے۔ اس ڈسپلے کی ایسپکیٹ ریشو 19.5:9 ہے اور یہ ایچ ڈی آر پلس کو سپورٹ کرتا ہے۔
(جاری ہے)
اس فون میں ڈوئل سپیکر سیٹ اپ ہے اور اس میں میزو کا نیا mEngine 3.0 انجن ہے۔
دونوں سمارٹ فونز کی بیک پر 64 میگا پکسل سونی آئی ایم ایس 686 پرائمری کیمرہ ہے۔ میزو 17 پرو میں 8 میگا پکسل کا ٹیلی فوٹو کیمرہ ہے، جو 8 گنا تک زوم فراہم کرتا ہے ۔بیک پر موجود تیسرا 32 میگا پکسل الٹرا وائیڈ (129 ڈگری) کیمرہ ہے۔چوتھا کیمرہ سام سنگ کا نیا S5K3 3D TOF ہے جو ڈیپتھ ڈیٹا اور اے آر کانٹنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ونیلا 17 میں دوسرا کیمرہ 12 میگا پکسل ، تیسرا 8 میگا پکسل الٹراوائیڈ اور چوتھا 5 میگا پکسل میکرو یونٹ ہے۔
ان دونوں سمارٹ فونز میں سنیپ ڈریگن 865 کے ساتھ 12 جی بی ایل پی ڈی ڈی آر 5 ریم (پرو ورژن میں ) اور 8 جی بی ایل پی ڈی ڈی آر 4 ایکس ریم(نان پرو ورژن) ہے۔ دونوں میں ہی 128 جی بی یا 256 جی بی یو ایف ایس 3.1 سٹوریج ہے۔
ان سمارٹ فونز میں 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو 30W فاسٹ وائرڈ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے جبکہ پرو ورژن 27W وائرلیس چارجنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔دونوں میں اینڈروئیڈ 10 بیسڈ Flyme 8.1 انسٹال ہے۔
میزو 17 سبز، سرمئی اور سفید رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کےپری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ فون کے 8 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 3699 یوان یا 525 ڈالر ہے جبکہ 8 جی بی / 256 جی بی ورژن کی قیمت 3999 یوان یا 565 ڈالر ہے۔
فون کے پرو ورژن کو سبز، سیاہ اور سفید رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے 8 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 4299 یوان یا 605 ڈالر اور 12 جی بی / 256 جی بی ماڈل کی قیمت 4299 یوان یا 665 ڈالر ہے۔ چین میں فون کی باضابطہ فروخت کا آغاز 11 مئی سےہوگا۔
میزو نے دو محدود ایڈیشن ورژنز بھی پیش کیے ہیں۔ کلکٹرز ایڈیشن 17 پرو (Collectors Edition 17 Pro) کی قیمت 9999 یوان یا 1415 ڈالر ہے، جو 25 مئی سے فروخت کےلیے پیش کیا جائے گا۔ میزو17 کےائیر کرافٹ کیرئیر ورژن کی قیمت 4299 یوان یا 605ڈالر ہے۔ اسے 27 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry