Meizu M6T is official - 18:9 screen and dual camera on the cheap
ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ میزو نے سستا میزو ایم 6 ٹی سمارٹ فون متعارف کرا دیا
کئی ہفتوں تک جھلکیوں اور افواہوں کے سامنے آنے کے بعد آخر کارمیزو ایم 6 ٹی(Meizu M6T) بھی منظر عام پر آگیاہے۔
5.7 انچ ایل سی ڈی سکرین کے اس فون کی ایسپکٹ ریشو 18:9 اورریزولوشن 1440x720 پکسل ہے۔فون میں میڈیا ٹیک ایم ٹی 6750 چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور سی پی یو، 3 جی بی / 4 جی بی ریم اور 32 جی بی / 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔اس فون کی بیک پر ڈؤئل کیمرہ سیٹ اپ میں ایک کیمرہ 13MP f/2.2اور دوسرا کیمرہ 2MP f/2.4ہے۔
(جاری ہے)
فون کا سیلفی کیمرہ f/2.0 لینز کے ساتھ 8 میگا پکسل کا ہے، جو فیس اَن لاک کے لیے بھی ہے۔فون کی بیک پر 0.2 سیکنڈ ریسپانس ٹائم کے ساتھ فنگر پرنٹ سکینر ہے۔میزو نے اس فنگرپرنٹ سکینر کو mBackکا نام دیا ہے ۔ صارفین اس پر سوائپ گیسچر سے یوزر انٹرفیس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔
چین میں یہ فون 3 رنگوں، سیاہ، سنہرے اور سرخ رنگ میں فروخت کیا جائے گا۔ فون کے 3 جی بی ریم / 32 جی بی ورژن کی قیمت 799 یوان یا 110یورو، 4جی بی / 32 جی بی ورژن کی قیمت 999 یوان یا 135 یورو اور 4 جی بی / 64 جی بی ورژن کی قیمت 1099 یوان یا 150 یورو ہے۔
فون کی فراہمی کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry