Microsoft launches Surface Book 2
مائیکروسافٹ نے سرفس بک 2 لانچ کر دیا
مائیکروسافٹ نے اپنے فلیگ شپ نوٹ بک کمپیوٹر کا نیا ورژن ، سرفس بک 2،لانچ کر دیا ہے۔نئی ڈیوائس کا ڈیزائن، انٹرنل ہارڈ وئیر اور کنکٹیویٹی کو اپ ڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ بیٹری لائف کو بڑھایا ہے۔ اسے دو سائز میں جاری کیا گیا ہے۔
سرفس بک 2 دیکھنے میں اوریجنل کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اس کی ٹیبلٹ سکرین الگ ہو سکتی ہے ، اس میں اپنا پروسیسر اور بیٹری ہے۔
(جاری ہے)
سرفس بک کے دونوں ماڈل کے اندر ساتویں نسل کا انٹل کابی لیک پروسیسر اور آٹھویں نسل کا انٹل کافی لیک پروسیسر ہے۔Core i5-7300U سرفس بک 2 میں کابی لیک ہے لیکن 13.5 اور 15 انچ کے دونوں ماڈل Core i7 – 8650U کے ساتھ بھی دستیاب ہونگے۔ i7 کا آپشن صرف 15 انچ ماڈل کے لیے ہے۔
گرافکس کے لیے 13.5 انچ ماڈل میں Intel HD Graphics 620 (Kaby Lake)، Intel UHD Graphics 620 (Coffee Lake) یا NVIDIA GeForce GTX 1050 (2GB)ہیں۔
15 انچ ماڈل میں گرافکس کے لیے Intel UHD Graphics 620یا NVIDIA GeForce GTX 1060 (6GB) ہیں۔
دونوں ماڈلز میں 256 جی بی ، 512 جی بی یا 1 ٹی بی سٹوریج آپشن کے ساتھ 8 جی بی یا 16 جی بی1866MHz LPDDDR3 میموری ہے۔
کنکٹیویٹی کے لیے ان میں2 یو ایس بی -اے 3.0 پورٹس، 1 ایو ایس بی -سی پورٹ، ایس ڈی سلاٹ، ہیڈ فون جیک اور سرفس کنکٹر ہے۔ان میں تھنڈر بولٹ کی سپورٹ نہیں ہے۔
مائیکروسافٹ کا کہناہے کہ دونوں ماڈل کی بیٹری لائف کو بہتر بنایا گیا ہے۔ اس میں کی بورڈ اٹیچ کر کے فائیو ان ٹیبلٹ موڈ میں 17 گھنٹوں کی ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے۔
سرفس بک 2 کے 13.5 انچ ماڈل کی قیمت 1499 ڈالر سے شروع ہوتی ہے جبکہ 15 انچ ماڈل کی قیمت 2499 ڈالر سے شروع ہوتی ہے۔دونوں ماڈل کےپری آرڈر 9 نومبر سے شروع ہونگے جبکہ ان کی فراہمی 16 نومبر سے شروع ہوگی۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry