Microsoft unveils $200 Windows 10 laptops for schools

Microsoft Unveils $200 Windows 10 Laptops For Schools

مائیکروسافٹ نے سکولوں کےلیے 200 ڈالر میں ونڈوز 10 لیپ ٹاپ متعارف کرا دئیے

کروم بکس کا مقابلہ کرنے کے لیے مائیکروسافٹ نے 200 ڈالر تک کے لیپ ٹاپس اور 300 ڈالر کے کنورٹیبل پی سی متعارف کرا دئیے ۔ ان میں ونڈوز 10 کے ساتھ ایسے مفت سافٹ وئیر پہلے سے ہی شامل ہونگے، جو طلباء کی پڑھائی میں اُن کی مدد کریں گے۔
مائیکروسافٹ کے متعارف کرائے گئے ntel Celeron (Apollo Lake)
کے حامل Lenovo 100eکی قیمت 190 ڈالر ہوگی۔

(جاری ہے)

300e کنورٹیبل کی قیمت 280 ڈالر ہوگی جس میں پین سپورٹ بھی ہے۔

Trigono V401 کنورٹیبل کی قیمت 300 ڈالر ہوگی، جس میں ٹچ اور پین دونوں کی سپورٹ ہے۔ Classmate Leap T303 لیپ ٹاپ کی قیمت 200 ڈالر ہے جس میں سیکورٹی کے لیے ونڈوز ہیلو فیچر بھی ہے۔
اس لائن اپ میں HP Stream 11 Pro G4 EE بھی شامل ہے، جس میں ایچ ڈی سکرین، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی eMMC سٹوریج ہے۔
ان ڈیوائسز میں جو سافٹ وئیرز ہیں، کہا جارہا ہے کہ اُن کی قیمت ہی 200 ڈالر سے زیادہ ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-22

More Technology Articles