Mobilink is Launching At Least Four 3G Phones with Under Rs 8000 Price tag

موبی لنک کم از کم چار 3 جی فون متعارف کرا رہا ہے

Mobilink is Launching At Least Four 3G Phones with Under Rs 8000 Price tag

موبی لنک پاکستان میں انتہائی کم قیمت سمارٹ فون متعارف کرا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق ، جن کی تصدیق نہیں ہوئی، یہ فون کچھ دنوں میں متعارف کرائے جا سکتےہیں۔
Jazz X برانڈ کے فونز کی قیمت 8000 روپے سے کم ہوگی۔

(جاری ہے)

ان فونز کے لانچ سے موبی لنک جاز برانڈ کو بھی دوبارہ متعارف کر اسکتا ہے۔
اگرچہ تمام سمارٹ فونز کے ہارڈ وئیر کے بارے میں معلوم نہیں سکا مگر ایک ایک فون میں1.2 گیگا ہرٹز ڈؤئل کور پراسیسر، 1 جی بی ریم اور 8 جی بی سٹوریج ہوگی،2000ایم اے ایچ بیٹری والے اس فون میں اینڈروئیڈ 4.4 او ایس انسٹال ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-17

Your Thoughts and Comments