New Samsung stand-alone smartwatch phone

New Samsung Stand-alone Smartwatch Phone

سامسنگ موبائل فون کے بغیر چلنے والی سمارٹ واچ متعارف کرا رہا ہے

ایک رپورٹ کے مطابق سامسنگ جلد ہی اپنی ایک اور سمارٹ واچ متعارف کروانے والا ہے۔ جو کہ بغیر کسی موبایل فون کے الگ سم کارڈ کے ساتھ کام کرے گی، یعنی آپ اسکے ذریعے فون کالز بھی کر سکیں گے، اور اینڈرائیڈ کی دیگر سہولیات بھی حاصل کر سکیں گے، جیسے کہ اپلیکیشنز، کیمرہ وغیر۔

(جاری ہے)

قوی امید ہے کہ ان گرمیوں تک یہ سمارٹ واچ مارکیٹ میں آنے کی توقع ہے۔
سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق یہ واچ ہارڈ وئیر اور ایپ فیچر کے لحاظ سے سامسنگ گیر 2 اور گیر 2 نیو‘ واچ سے مماثلت رکھتی ہے۔
لیکن کیا یہ سمارٹ واچ بھی کیمرے کے ساتھ ساتھ ہارٹ ریٹ مونیٹر ، ٹیزن ایپ اور واٹر اور ڈسٹ پروف ہوگی؟ ہو سکتا ہے کہ اس واچ میں نیا ــ’’ٹائزن‘‘ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ متعارف کروایا جائے۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-24

More Technology Articles