NVIDIA unveils a 360Hz 'world's fastest' esports display

NVIDIA Unveils A 360Hz 'world's Fastest' Esports Display

این ویڈیا نے دنیا کا تیز رفتار ترین ای سپورٹس ڈسپلے متعارف کرا دیا

این ویڈیا نے ASUS ROG Swift 360 کے نام سے ایک مونیٹر متعارف کرایا ہے، جس کا ریفریش ریٹ 360 ہرٹز ہے، جو اسے دنیا کا تیز رفتار تین مونیٹر بناتا ہے۔
سوئفٹ 360 کو پروفیشنل گیمنگ اور ٹریننگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ G-Sync پروسیسر کے ساتھ  24.5 انچ 1080p مونیٹر ہے۔

(جاری ہے)


360 ہرٹز ریفریش ریٹ کا مطلب ہے  کہ گیم فریمز 2.8 ملی سیکنڈ میں ایک بار دکھائے جائیں گے۔ سوئفٹ 360 وہ پہلا ڈسپلے ہے جس میں این ویڈیا کی 360Hz G-Sync ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ یہ اس سال کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا اور تبھی اس کی قیمت بھی بتائی جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2020-01-08

More Technology Articles