official iPhone XS XS Max XR and apple watch promo videos

آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس، ٹین آر اور ایپل واچ سیریز 4 کی پرومو ویڈیوز

official iPhone XS  XS Max XR  and apple watch promo videos

کل ہونے والی ایک تقریب میں ایپل نے تین نئے آئی فونز، آئی فون ٹین ایس، آئی فون ٹین ایس میکس، آئی فون ٹین آر اورایک ری ڈیزائنڈ واچ سیریز 4 متعارف کرائی ہے۔ ایپل نے اپنے یوٹیوب چینل پر اس ڈیوائسز کے حوالے سے پرومو ویڈیو بھی جاری کی ہیں، جو کافی معلوماتی اور دلچسپ ہیں۔


پہلی ویڈیو آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس اور ٹین آر کے بارے میں ہے۔ اس ویڈیو میں ان ڈیوائسز کے ڈسپے، کیمرے اور ڈیزائن کے اہم فیچرز کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

اگلی ویڈیو ایپل واچ سیریز 4 کے بارے میں ہے۔

(جاری ہے)

پچھلی تین نسلوں کی سمارٹ واچز کے بعد اس سمارٹ واچ میں ہارڈ وئیر کی کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس ڈسپلے بھی کافی بڑا ہے، جس میں ای سی جی سنسر بھی شامل کیا گیا ہے۔

نیچے ایپل واچ کی دو مزید پرومو ویڈیوز ہیں۔ ویڈیوز کو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ ایپل کی مارکیٹنگ ٹیم نے ان پر کافی محنت کی ہے۔

اس ویڈیو میں ایپل کی تقریب کا حال 108 سیکنڈ میں بیان کیا گیا ہے۔ 


مشن امپاسیبل سٹائل کی یہ ویڈیو بھی کافی دلچسپ ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-09-13

Your Thoughts and Comments