Oppo A1 quietly unveiled in China, goes on sale April 1

Oppo A1 Quietly Unveiled In China, Goes On Sale April 1

اوپو نے خاموشی سے چین میں اوپو اے 1 متعارف کرادیا

اوپو نے چین میں ایک انٹری لیول سمارٹ فون اوپو اے 1 متعارف کرایا ہے۔ 5.7 انچ ایس آئی پی ایس ڈسپلے کے حامل اس فون کی ایسپکٹ ریشو 18:9ہے۔ فون میں 4 جی بی ریم، 64 جی بی سٹوریج اور 3180 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔

(جاری ہے)


اوپو اے 1 کا رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ سیلفی کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے ۔اوپو اے 1 میں فنگر پرنٹ سکینر نہیں ہے لیکن اس میں چہرہ شناخت کرنے کافیچر موجود ہے۔
چین میں اس فون کی فروخت کا آغاز 1 اپریل سے ہوگا۔ چیری ریڈ اور ڈارک بلیو رنگوں میں دستیاب اس فون کی قیمت 1399 یوان یا 179 یورو ہوگی۔

Oppo A1 quietly unveiled in China, goes on sale April 1
تاریخ اشاعت: 2018-03-23

More Technology Articles