Oppo A72 and A52 unveiled with 5000mAH battry and quad cam setup
اوپو نے 5000ایم اے ایچ بیٹری اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ اوپو اے52 اور اے 72 پیش کر دیا
اوپو اے 72 اور اے 52 کے ہارڈ وئیر میں کافی مماثلت ہے۔ دونوں میں 6.5 انچ1080p+ ریزولوشن کی حامل سکرین ہے۔دونوں میں 4 جی بی ریم کے ساتھ سنیپ ڈریگن 665 چپ سیٹ ہے۔دونوں کی بیک پر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ ، سائیڈ پر فنگر پرنٹ ریڈر اور نیچے 3.5 ایم ایم آڈیو جیک ہے۔
(جاری ہے)
دونوں کی 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری 18Wچارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔
اوپو اے 72 کا کیمرہ سیٹ اپ کچھ بہتر ہے۔ اس میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 16 میگا پکسل کا ہے جبکہ اے 52 میں مین 12 میگاپکسل اور سیلفی کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry