Oppo A83 with octa-core CPU and 13MP camera clears TENAA

Oppo A83 With Octa-core CPU And 13MP Camera Clears TENAA

اوکٹا کور سی پی یو اور 13 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ اوپو اے 83،TENNA سرٹیفائیڈ ہوگیا

اوپو کا ایک نیا سمارٹ فون چینی اتھارٹی TENNA سے سرٹیفائیڈ ہوگیا ہے۔ TENNA پر اس کا اندراج Oppo A83 کے نام سے ہے، جس میں اوکٹا کور 2.5 گیگا ہرٹز پروسیسر اور1440 x 720 پکسل ریزولوشن کے ساتھ 5.7 انچ سکرین ہے۔
اس فون میں 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

(جاری ہے)

فون میں 13 میگا پکسل کا رئیر اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔فون کی پیمائش 150.5 x 73.1 x 7.7 ملی میٹر اور وزن 143گرام ہے۔اینڈروئیڈ7.1.1 نوگؔٹ کے حامل اس فون میں 3090 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اسے سیاہ اور سہنرے رنگوں میں متعارف کرایا جائے گا۔اس کی قیمت اور دستیابی کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-02

More Technology Articles