panasonic launch full hd camcoder in Pakistan

پیناسونک اپنا جدید فل ایچ ڈی کیم کارڈرHC-PV100 پاکستان میں متعارف کروا رہا ہے

panasonic launch full hd camcoder in Pakistan

پینا سونک مڈل ایسٹ ، افریقہ اور پاکستانی مارکیٹ میںاپنا جدید فل ایچ ڈی کیم کارڈرپیناسونکHC-PV100 متعارف کروا رہا ہے۔ کیم کارڈ آسانی سے پیشہ ورانہ کیمرے کو تین دستی رنگزXLR MIC, LINE
20x ZOOM LENSاور INPUT MIC,LINE کے ساتھ مدد فراہم کر تا ہے۔
پینا سونک کاکہنا ہے کہ پاکستان AV Product کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے۔ یہ متحرک اور رنگین تقریبات جیسے کہ شادی بیاہ اور کانفرنس وغیرہ کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے۔

ڈاکمینٹری اور فلم میکنگ کے رحجان کی وجہ سے AV Product کی مانگ میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ نتیجتاً انتہائی کوالٹی کی ویڈیو پروڈکشن کے لئے جدید ٹیکنالوجی کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پینا سونک کاکہنا ہے کہ ہمارا مقصد نئے رحجانات کو متعارف کروانا ہے اور ساتھ ہی Av Product کے تعارف کے ساتھ پاکستان میں آڈیو ویژیول کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتا ہے۔

(جاری ہے)



پیناسونک HC-PV100 کو پیشہ وارانہ ضروریات کے مطابق ڈھالاگیا ہے جیسا کہ3 مینول رنگ جو آخر کا ر فوکس Iris ,Zoom. کو کنٹرول کرتے ہیںدو چینل XLR Sami Input کو ہر ایک کے ساتھ منسلک کرتے ہیں جو فینٹم پاور سپلائی سے micro phoneکے ساتھ منسلک کرتے ہیں بمعہ +4DB کے ساتھ۔ دوسری خصوصیات جیسا کہilluminating LD ringجو واضح طور پر اس بات کی خمازی کرتا ہے کہ جب کیم کارڈر ریکارڈنگ کرتا ہے توموقع محل کی تمام ضروریات کا احاطہ کرتا ہے جس کی بہرحال ضرورت ہوتی ہے۔


ہینڈل ٹائپ کیم کارڈر ہلکی روشنی میں بھی ریکارڈنگ کے نتائج واضح طورپر پیش کرتا ہے اسکی پچھلی پشت پر1/1.3"کا illumination BSIسنسر لگا ہوتا ہے جو موجودہ ماڈل سے بڑا ہوتا ہے ، دی گئی LED ویڈیو لائٹ جو LX300 ایک میٹر کی رینج تک کی ریکارڈنگی کے لئے موزوں ہے۔ جیسا کے رات کے وقت شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لئے۔ یہ دو فلٹر ز کے ساتھ ہوتی ہے۔ رنگین اور ڈیفیو ژن فلٹرز۔


طاقتور آپٹیکل20XZoom/F1.8جومختلف شوٹنگ میں کار ٓمد ہے اور5Axis Hybrid OSI + Optical Image Stablizer) حقیقی طور پر ہر قسم کی شوٹنگ کے لیے فائدہ مند ہو تا ہے۔ یہ دوہرےSDکے ساتھ آتا ہے تاکہ لامتناہی ریلے ریکارڈنگ کی جا سکے۔
جب سلاٹ نمبر ٍ ۱ میں کارڈ بھردیا جاتا ہے تو کیم کارڈر اپنے آپ ہی ریکارڈنگ کو دوسرے کارڈ میںشفٹ کر دیتا ہے اور ریکارڈنگ جاری رہتی ہے۔

اس کے علاوہ استعمال کرنے والے کو یہ موقعہ بھی فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے طور پر کارڈ کو تبدیل کر سکے جب کہ شوٹنگ بھی جاری رکھی جاسکے۔ترتیب کے لحاظ سے کارڈوں کی تبدیلی جو خالی کارڈ کے ساتھ ہوتی ہیہے HC-PV100 لا متناہی ریکارڈنگ کر سکتا ہے تاکہ وقت سے زائد تقریبات کو بھی ریکارڈ کر سکے۔ محفوظ اور ایک جیسی ریکارڈنگ کے لئے کچھ خصوصیات بھی اس میں شامل ہوتی ہیں تاکہ ہر فائل 10گھنٹو ں پر محیط کی جاسکے۔ پیناسونک نےHC-PV100کو Egile کے طور پر ڈیزائین کیا ہوتا ہے ھینڈل ٹائپ کیم کارڈر جو کم روشنی میں بھی ریکارڈنگ کرتا ہے پیشہ ورلوگوںکے لئے فائدہ مند ہوتا ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ تقریبات کو شوٹ کر سکیں۔

panasonic launch full hd camcoder in Pakistan
تاریخ اشاعت: 2016-11-01

Your Thoughts and Comments