Panasonic P55 Max with 5000mAh battery launched

Panasonic P55 Max With 5000mAh Battery Launched

پینا سونک نے 5000 ایم اے ایچ بیٹری کا فون پینا سونک پی 55 میکس لانچ کر دیا

پینا سونک نے اپنا تازہ ترین سمارٹ فون پی 55 میکس لانچ کر دیا ہے۔ یہ فون فی الحال صرف بھارت میں لانچ کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت 132 ڈالر ہے۔
پی 55 میکس کے 5.5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے کی حفاظت کے لیے 2.5D گلاس بھی ہے۔

(جاری ہے)

فون میں میڈیا ٹیک ایم ٹی 6737 پروسیسر، 3 جی بی ریم، 16 جی بی کی قابل توسیع سٹوریج، 13 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔فون میں اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ انسٹال ہے۔اس فون کو سیاہ اورسنہرے رنگ میں متعارف کرایا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-17

More Technology Articles