QMobile Noir M300 A 3G smartphone with robust battery

QMobile Noir M300 A 3G Smartphone With Robust Battery

کیو موبائل نوائر ایم 300

کیوموبائل نے حال ہی میں نوائر سیریز میں ایک نئے سمارٹ فون کا اضافہ کیا ہے۔ یہ سمارٹ فون نوائر ایم 300 ہے۔ اس کی سب سے خاص خوبی اس کی دیرپا بیٹری ہے۔ اس سمارٹ فون کی بیٹری 5000 ایم اے ایچ کی ہے۔
سمارٹ فون کی سکرین 5 انچ آئی پی ایس ایچ ڈی ہے اور یہ دو رنگوں ، سیاہ اور سفید، میں دستیاب ہے۔
اس موبائل کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


سکرین: 5 انچ آئی پی ایس ایچ ڈی
پراسیسر:1.3 گیگا ہرٹز کواڈ کور
آپریٹنگ سسٹم؛ اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی(32 جی بی کی سپورٹ)
سم سلاٹ: ڈوئل سم
رئیر کیمرہ:8 میگا پکسل (ایل ایڈ ی فلیش کے ساتھ)
فرنٹ کیمرہ: 2 میگا پکسل
بیٹری: 5000 ایم اے ایچ
رنگ: سیاہ اور سفید
قیمت: 18 ہزار روپے

کیوموبائل کا نوائر ایم 300 نوائر کے پچھلے موبائل نوائر ایم 90 کا اپ گریڈڈ ورژن ہے۔

دونوں میں فرق صرف آپریٹنگ سسٹم اور دیرپا بیٹری کا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-15

More Technology Articles