Samsung 10 million Galaxy Note 3 shipped
سام سنگ گلیکسی نوٹ3 نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے
سام سنگ کمپنی کے گلیکسی نوٹ3 نے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئے ہیں۔اپنی دستیابی کے پہلے ماہ میں ہی اسکے۵۰ لاکھ یونٹ فروخت ہو ئے اور صرف ایک ماہ بعدہی ترسیل کی تعدادایک کروڑ تک جا پہنچی ہے۔
اگرچہ فروخت ہونے والے یونٹس کی تعداد ترسیل کی تعداد سے کم ہے لیکن پھر بھی یہ بہت اچھے نمبرز ہیں۔
(جاری ہے)
اگرسام سنگ کے اس سے پہلے مارکیٹ میں آنے وا لے دیگر موبائل فونز کے ساتھ اسکا موازنہ کیا جائے تواوریجنل گلیکسی نوٹ کو ایک کروڑکی ترسیل کے ہدف تک پہنچنے میں تقریباََ ۹ ماہ لگے اور یہی ہدف عبور کرنے میں گلیکسی نوٹ2نے چار ماہ کا وقت لیا ۔
گلیکسی ایس4 نے یہ سنگ میل ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں طے کیا لیکن یہ مین سٹریم کی پراڈکٹ تھی۔سام سنگ گلیکسی نوٹ۳ کو 25 ستمبر کوبیک وقت 54ممالک میں لانچ کیا گیا تھا اور سامسنگ کے مطابق اسکی بڑی سکرین ملٹی ٹاسکنگ،یورپ میں فاسٹ ایل ٹی ای اور ایشیا میں ان پٹ کیلئے ایس پین کی سہولت نے صارفین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry