Samsung created an Olympics edition Galaxy S20+ for athletes

سام سنگ نے کھلاڑیوں کے لیے گلیکسی ایس 20 پلس کا اولمپکس ایڈیشن جاری کر دیا

Samsung created an Olympics edition Galaxy S20+ for athletes
ٹوکیو 2020 اولمپکس کے انعقاد میں چند ماہ ہی رہ گئے ہیں۔ سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس بار اولمپکس میں شریک کھلاڑی گلیکسی ایس 20 پلس کے ایک خصوصی ایڈیشن کے  مقابلے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ سام سنگ نے اس ایڈیشن کو اولمپکس گیمز ایتھلیٹکس ایڈیشن کا نام دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس مرر گولڈ فون میں  بیک پر نیچے کی طرف اولمپکس کا لوگو بھی ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں جب سام سنگ نے اولمپکس کے لیے خصوصی ایڈیشن جاری کیے ہوں۔ سام سنگ جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے لیے بھی اپنے سمارٹ فونز کے خصوصی ایڈیشن پیش کر چکا ہے۔  اس وقت کمپنی نے  گلیکسی نوٹ 8 کا سٹائلش ورژن پیش کیا تھا۔یہ فون بھی صرف ایتھلیٹکس کے لیے بھی دستیاب تھا۔

تاریخ اشاعت: 2020-02-17

Your Thoughts and Comments