Samsung Galaxy Grand Prime Value Edition leaks

Samsung Galaxy Grand Prime Value Edition Leaks

سام سنگ گلیکسی گرینڈ پرائم ویلیو ایڈیشن لیک

سام سنگ ایک فون گلیکسی گرینڈ پرائم ویلیو ایڈیشن پر کام کر رہا ہے۔ ابھی تک SM-G531F کا باقاعدہ اعلان نہیں ہوا، مگر لگتا ہے کہ سام سنگ اپنے مشہور فون گرینڈ پرائم کو نئے انداز میں پیش کر رہا ہے۔اس فون کی تفصیلات کچھ اس طرح ہونگی۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5 انچ کیو ایچ ڈی(540 x 960پکسل)
چپ سیٹ: Marvell PXA1908
پروسیسر:64 بٹ کواڈ کور (کورٹیکس-اے 53)
ریم: 1 جی بی
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
کنکٹیویٹی: ایل ٹی ای کیٹ 54، وائی فائی b/g/n ، بلوٹوتھ 4.0 اور این ایف سی
مین کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری:2600 ایم اے ایچ
موٹائی:8.6 ملی میٹر
وزن: 156 گرام
قیمت: 200 یوروز

سام سنگ گلیکسی گرینڈ پرائم ویلیو ایڈیشن

تاریخ اشاعت: 2015-06-12

More Technology Articles